🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ الثَّنَاءِ عَلَى الْمَيِّتِ .
میت کی تعریف کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3964
وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُتِيَ بِجِنَازَةٍ فَقَالَ لَهُ الْقَوْمُ: إِنْ كُنْتَ وَإِنْ كُنْتَ. ثُمَّ أُتِيَ بِأُخْرَى فَقَالَ الْقَوْمُ: إِنْ كُنْتَ وَكُنْتَ، فَأَثْنَوْا عَلَى وَاحِدَةٍ خَيْرًا وَالْأُخْرَى شَرًّا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سَلَّمَ:" أَنْتُمْ شُهَدَاءُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ، وَالْمَلَائِكَةُ شُهَدَاءُ اللَّهِ فِي السَّمَاءِ".
وَفِي رِوَايَةٍ:" فَإِذَا شَهِدْتُمْ وَجَبَتْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي السَّنَدِ الْأَوَّلِ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو مَرْيَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَفِي الْأُخْرَى مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے ایک جنازہ لایا گیا لوگوں نے اس شخص سے کہا: اگر تم یہ اور وہ ہوتے (تو یہ مناسب تھا) پھر ایک اور جنازہ لایا گیا تو لوگوں نے کہا: اگر تم یہ اور وہ ہوتے تو (مناسب تھا) یعنی انہوں نے ایک جنازے کی تعریف کی اور دوسرے کی برائی بیان کی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ زمین میں اللہ کے گواہ ہو، اور فرشتے آسمان میں اللہ کے گواہ ہیں۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”جب تم نے گواہی دے دی تو واجب ہو گئی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ پہلی کی سند میں ایک راوی عبدالغفار بن قاسم ابومریم ہے، اور وہ ضعیف ہے، جبکہ دوسری کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3964]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6262»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 3964 in Urdu