الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. بَابٌ فِي الْكَبَائِرِ .
کبیرہ گناہوں کا بیان
حدیث نمبر: 397
وَعَنْ بُرَيْدَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ أَكْبَرَ الْكَبَائِرِ الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَمَنْعُ فَضْلِ الْمَاءِ، وَمَنْعُ الْفَحْلِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَلَمْ يُوَثِّقْهُ أَحَدٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَلَمْ يُوَثِّقْهُ أَحَدٌ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بڑے کبیرہ گناہ یہ ہیں، اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، اضافی پانی نہ دینا، اور نر جانور کو (جفتی کے لیے) نہ دینا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی صالح بن حیان ہے، وہ ضعیف ہے، کسی نے اُس کی توثیق نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 397]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی صالح بن حیان ہے، وہ ضعیف ہے، کسی نے اُس کی توثیق نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 397]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 107، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4437»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 397 in Urdu