الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. بَابٌ فِي الْكَبَائِرِ .
کبیرہ گناہوں کا بیان
حدیث نمبر: 399
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَزَالُ الْمَرْأَةُ تَلْعَنُهَا الْمَلَائِكَةُ أَوْ يَلْعَنُهَا اللَّهُ وَمَلَائِكَتُهُ وَخُزَّانُ الرَّحْمَةِ وَخُزَّانُ الْعَذَابِ - مَا انْتَهَكَتْ مِنْ مَعَاصِي اللَّهِ شَيْئًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَلْمَانَ الْأَغَرُّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الضُّعَفَاءِ، وَقَالَ أَبُو حَاتِمٍ: يُحَوَّلُ مِنْ كِتَابِ الضُّعَفَاءِ، لَمْ أَرَ لَهُ حَدِيثًا مُنْكَرًا.

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”عورت پر فرشتے مسلسل لعنت کرتے رہتے ہیں (راوی کو شک ہے، یا شاید یہ الفاظ ہیں:) اُس پر اللہ تعالیٰ، اس کے فرشتے، رحمت کے نگران فرشتے، عذاب کے نگران فرشتے لعنت کرتے ہیں، جب تک وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں سے، کسی بھی چیز کا ارتکاب کرتی ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ بن سلمان اغر ہے، جسے امام ابن حبان رحمہ اللہ نے ثقہ قرار دیا ہے، امام بخاری رحمہ اللہ نے اس کا ذکر کتاب ”الضعفاء“ میں کیا ہے، ابوحاتم فرماتے ہیں: اس کو کتاب ”الضعفاء“ سے منتقل کر دیا جائے گا کیونکہ میں نے اس کے حوالے سے کوئی منکر حدیث نہیں دیکھی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 399]

تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 110، أخرجه مسند البزار برقم: 2664»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 399 in Urdu