🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ الْخَرْصِ .
پیداوار کا اندازہ لگانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4401
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ ابْنَ رَوَاحَةَ إِلَى خَيْبَرَ يَخْرُصُ عَلَيْهِمْ، ثُمَّ خَيَّرَهُمْ أَنْ يَأْخُذُوا أَوْ يَرُدُّوا فَقَالُوا: هَذَا الْحَقُّ ; بِهَذَا قَامَتِ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ الْعُمَرِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبداللہ رواحہ رضی اللہ عنہ کو خیبر کی طرف بھیجا، تاکہ ان کی پیدوار کا اندازہ لگائیں، پھر انہوں نے ان لوگوں کو اختیار دیا کہ یا تو وہ اُس کے مطابق وصولی کر لیں، یا اتنی ادائیگی کر دیں، تو ان لوگوں نے کہا: یہ وہ حق ہے، جس کی وجہ سے آسمان اور زمین قائم ہیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمری ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4401]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 4754»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 4401 in Urdu