الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. بَابٌ فِي أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ .
اہل جاہلیت کا بیان
حدیث نمبر: 469
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: ذُكِرَ حَاتِمٌ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" ذَاكَ رَجُلٌ أَرَادَ أَمْرًا فَأَدْرَكَهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عُبَيْدُ بْنُ وَاقَدٍ الْقَيْسِيُّ، ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عُبَيْدُ بْنُ وَاقَدٍ الْقَيْسِيُّ، ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے حاتم طائی کا ذکر کیا گیا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: وہ ایک ایسا شخص تھا، جس نے ایک چیز (یعنی شہرت کے حصول) کا ارادہ کیا، تو اُس نے اس چیز کو پا لیا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبید بن واقد قیسی ہے، جسے ابوحاتم نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 469]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبید بن واقد قیسی ہے، جسے ابوحاتم نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 469]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 92»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 469 in Urdu