الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابٌ .
بلا عنوان
حدیث نمبر: 4855
وَلَهُ عِنْدَ أَحْمَدَ فِي رِوَايَةٍ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ وَهُوَ يُرِيدُ الصِّيَامَ، فَشَرِبَ ثُمَّ نَاوَلَنِي، وَخَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ.
وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ان کے حوالے سے امام أحمد نے ایک روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تاکہ آپ کو نماز کے لئے بلاؤں آپ کا روزہ رکھنے کا ارادہ تھا آپ نے پانی پیا پھر آپ نے برتن میری طرف بڑھا دیا اور پھر آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے۔ ان دونوں روایات کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4855]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (13/6)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 4855 in Urdu