🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ .
سفر کے دوران روزہ رکھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4908
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ فِي السَّفَرِ وَيُفْطِرُ، وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ لَا يَدَعُهُمَا، يَقُولُ: لَا يَزِيدُ عَلَيْهِمَا - يَعْنِي الْفَرِيضَةَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر کے دوران روزہ رکھ بھی لیتے تھے، اور روزہ ترک بھی کر دیتے تھے، اور آپ دو رکعات ادا کیا کرتے تھے وہ ترک نہیں کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس پر اضافہ نہیں کرتے تھے یعنی فرض پر اضافہ نہیں کرتے تھے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4908]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (5309) اخرجه احمد فى المسند (407، 402/1) . اخرجه البزار فى المسند (992)، أخرجه مسند أحمد برقم: 3803، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2354»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 4908 in Urdu