🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. بَابُ الدَّفْعِ مِنْ عَرَفَةَ وَالْمُزْدَلِفَةِ .
عرفہ اور مزدلفہ سے روانہ ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5564
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ بَدْءُ الْإِيضَاعِ مِنْ قِبَلِ أَهْلِ الْبَادِيَةِ ; كَانُوا يَقِفُونَ حَافَّتَيِ النَّاسِ حَتَّى يُعَلِّقُوا الْعِصِيَّ وَالْجِعَابَ وَالْقِعَابَ، فَإِذَا نَفَرُوا تَقَعْقَعَتْ تِلْكَ فَنَفَرُوا بِالنَّاسِ. قَالَ: وَلَقَدْ رُئِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّ ذِفْرَئِ نَاقَتِهِ لَتَمَسُّ حَارِكَهَا، وَهُوَ يَقُولُ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، عَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ. يَا أَيُّهَا النَّاسُ، عَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: تیز رفتاری سے چلنے کا آغاز دیہاتیوں نے کیا تھا وہ لوگوں کے دونوں طرف وقوف کیے ہوئے تھے یہاں تک کہ انہوں نے لاٹھیاں، ترکش اور بڑے پیالے لٹکائے ہوئے تھے، جب وہ لوگ روانہ ہوئے تو وہ چیزیں کھڑکھڑانے لگیں جس سے سواریاں بدک گئیں اور بھگدڑ مچ گئی لوگ بھی روانہ ہو گئے اسی دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا گیا کہ آپ کی اونٹنی کا کان گردن کو چھو رہا تھا اور آپ یہ فرما رہے تھے: اے لوگو! آرام سے چلو! اے لوگو! آرام سے چلو!
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5564]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11355) اخرجه احمد فى المسند (2193)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 5564 in Urdu