الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابٌ فِي سَمَاعِ الْحَدِيثِ وَتَبْلِيغِهِ .
حدیث کا سماع اور اُس کی تبلیغ
حدیث نمبر: 597
وَفِي رِوَايَةٍ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: كُنَّا نَجْلِسُ إِلَى أَبِي أُمَامَةَ فَيُحَدِّثُنَا حَدِيثًا كَثِيرًا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَإِذَا سَكَتَ قَالَ: أَعَقَلْتُمْ؟ بَلِّغُوا كَمَا بُلِّغْتُمْ.
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ.
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ.
ایک روایت میں یہ مذکور ہے: سلیم بن عامر بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا کرتے تھے، تو وہ ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بہت سی احادیث بیان کرتے تھے، جب وہ خاموش ہوتے (یعنی جب وہ احادیث بیان کر لیتے تھے) تو یہ فرماتے تھے: کیا تم نے سمجھ لیا ہے؟ اب تم تبلیغ کرنا! جس طرح تمہیں تبلیغ کی گئی ہے۔
یہ دونوں روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہیں اور ان دونوں کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 597]
یہ دونوں روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہیں اور ان دونوں کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 597]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 597 in Urdu