🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابٌ فِيمَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ .
اس شخص کا بیان، جو (عید کی) نماز سے پہلے ذبح کر دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5984
وَعَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تُجْزِئُ عَنْكَ". فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ عِنْدِي جَذَعَةً؟ فَقَالَ:" تُجْزِئُ عَنْكَ، وَلَا تُجْزِئُ بَعْدَكَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُ الْجَمِيعِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: قربانی کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے (عید کی) نماز عید ادا کرنے سے پہلے ایک شخص نے جانور ذبح کر لیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تمہاری طرف سے ادا نہیں ہوا اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرے پاس ایک (بکری یا بھیڑ کا) بچہ ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ تمہاری طرف سے درست ہو جائے گا، لیکن تمہارے بعد (کسی کی طرف سے) درست نہیں ہو گا۔
یہ روایت ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے ان سب کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5984]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (897)، اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (108/22)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4740/1»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 5984 in Urdu