الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابٌ فِيمَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ .
اس شخص کا بیان، جو (عید کی) نماز سے پہلے ذبح کر دے
حدیث نمبر: 5985
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ فِي يَوْمِ أَضْحَى:" مَنْ كَانَ ذَبَحَ" - أَحْسَبُهُ قَالَ -" قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ ذَبِيحَتَهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ بَكْرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَصْرِيُّ وَثَّقَهُ الذَّهَبِيُّ، وَرَوَى عَنْهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ بَكْرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَصْرِيُّ وَثَّقَهُ الذَّهَبِيُّ، وَرَوَى عَنْهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن ارشاد فرمایا: جس شخص نے (عید کی) نماز سے پہلے جانور ذبح کر لیا تھا وہ اپنے ذبیحہ کو دہرائے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بکر بن سلیمان بصری ہے، جسے امام ذہبی نے ثقہ قرار دیا ہے ایک جماعت نے اس سے روایت نقل کی ہے اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5985]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1205)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 5985 in Urdu