الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. بَابُ النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ عَوَامِرِ الْبُيُوتِ .
گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 6136
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: نُهِيَ عَنْ قَتْلِهِنَّ ؛ يَعْنِي: الْحَيَّاتِ الَّتِي تَكُونُ فِي الْبُيُوتِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا إِبْرَاهِيمَ بْنَ صَالِحٍ الشِّيرَازِيَّ شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ فَلَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا إِبْرَاهِيمَ بْنَ صَالِحٍ الشِّيرَازِيَّ شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ فَلَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہیں مارنے سے منع کیا گیا ہے۔ راوی کہتے ہیں: یعنی وہ سانپ جو گھروں میں موجود ہوتے ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ابراہیم بن صالح شیرازی کا معاملہ مختلف ہے، جو امام طبرانی کا استاد ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6136]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13436»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 6136 in Urdu