الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّفْقَتَيْنِ فِي صَفْقَةٍ أَوِ الشَّرْطِ فِي الْبَيْعِ .
ایک ہی سودے میں دو سودے کرنے یا سودے میں کوئی شرط عائد کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 6383
وَرَوَى لَهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَلَفْظُهُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تَحِلُّ صَفْقَتَانِ فِي صَفْقَةٍ".
امام طبرانی نے ان کے حوالے سے معجم اوسط میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک سودے میں دو سودے حلال نہیں ہیں“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6383]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1278) اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1633) وصححه ابن خزيمه رقم (176)»
الحكم على الحديث:
إسناده حدیث
Majma al-Zawa'id Hadith 6383 in Urdu