الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّفْقَتَيْنِ فِي صَفْقَةٍ أَوِ الشَّرْطِ فِي الْبَيْعِ .
ایک ہی سودے میں دو سودے کرنے یا سودے میں کوئی شرط عائد کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 6384
وَرَوَاهُ فِي الْكَبِيرِ وَلَفْظُهُ:" الصَّفْقَةُ بِالصَّفْقَتَيْنِ رِبًا". وَهُوَ مَوْقُوفٌ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ كَذَلِكَ وَزَادَ: وَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ.
وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ كَذَلِكَ وَزَادَ: وَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ.
وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
یہ روایت انہوں نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے الفاظ یہ ہیں: ”دو سودوں میں، ایک سودا سود ہے“۔
یہ روایت ”موقوف“ ہے۔
یہ روایت امام بزار نے اسی طرح نقل کی ہے اور یہ بات زائد نقل کی ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اچھی طرح وضو کرنے کا حکم دیا ہے“۔ امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6384]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 6384 in Urdu