🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. بَابُ إِرْسَالِ الْهَدِيَّةِ ، وَمَتَى تُمْلَكُ .
تحفہ بھجوانا اور یہ کب ملکیت میں آتا ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6724
وَلَهُ عِنْدَ أَحْمَدَ أَيْضًا، وَالطَّبَرَانِيِّ فِي الْكَبِيرِ: كَانَتْ أُخْتِي تَبْعَثُنِي بِالشَّيْءِ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تُطْرِفُهُ إِيَّاهُ فَيَقْبَلُهُ مِنِّي.
وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، امام أحمد نے یہ بھی روایت نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے اسے معجم کبیر میں نقل کیا ہے (وہ بیان کرتے ہیں:) مجھے میری بہن کوئی چیز دے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا کرتی تھی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اُسے مجھ سے قبول کر لیتے تھے۔ ان دونوں روایات کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6724]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (188/4)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 6724 in Urdu