🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. بَابُ الْغَصْبِ وَحُرْمَةِ مَالِ الْمُسْلِمِ .
غصب کا بیان، مسلمان کے مال کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6862
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ يَثْرِبِيٍّ قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" أَلَا، وَلَا يَحِلُّ لِامْرِئٍ مِنْ مَالِ أَخِيهِ شَيْءٌ إِلَّا بِطِيبِ نَفْسٍ مِنْهُ". فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ إِنْ رَأَيْتُ غَنَمَ ابْنِ عَمِّي أَجْتَزِرُ مِنْهَا شَاةً؟ قَالَ:" إِنْ لَقِيتَهَا نَعْجَةً تَحْمِلُ شَفْرَةً وَزِنَادًا بِخَبْتِ الْجَمِيشِ فَلَا تَهْجِهَا".
قَالَ: - يَعْنِي: بِخَبْتِ الْجَمِيشِ: أَرْضًا بَيْنَ مَكَّةَ وَالْجَارِ لَيْسَ بِهَا أَنِيسٌ. كَذَا عِنْدَهُ بِجَنْبِ، وَلَمْ يَقُلْ بِخَبْتٍ.
سیدنا عمرو بن یثربی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”خبردار! کسی شخص کے لئے اس کے بھائی کے مال میں سے کوئی چیز حلال نہیں ہے، البتہ جو اس کی رضامندی سے ہو، اس کا حکم مختلف ہے، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر میں اپنے چچازاد کی بکریاں دیکھتا ہوں، تو کیا میں ان میں سے ایک بکری لے سکتا ہوں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اسے ایسی حالت میں ملو کہ وہ بھیڑ ”خبط الجمیش“ میں چھری اور چقماق اٹھائے ہوئے ہو، تو پھر بھی تم اسے نہ چھیڑو! راوی کہتے ہیں: اس سے مراد ”خبط الجمیش“ ہے، جو مکہ اور جار کے درمیان ایک جگہ ہے، وہاں کوئی نہیں ہوتا، امام أحمد کی روایت میں اسی طرح لفظ ”بجنب“ ہے، انہوں نے لفظ ”بخبت“ استعمال نہیں کیا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6862]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 6862 in Urdu