الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابٌ فِي الرِّشَا .
رشوت کا بیان
حدیث نمبر: 7031
وَعَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: مَا السُّحْتُ؟ قَالَ: الرِّشَا فِي الْحُكْمِ. قَالَ: ذَاكَ الْكُفْرُ. ثُمَّ قَرَأَ: (وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ) .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى. وَشَيْخُ أَبِي يَعْلَى مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى. وَشَيْخُ أَبِي يَعْلَى مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ لَمْ أَعْرِفْهُ.
مسروق بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ایک شخص نے ان سے دریافت کیا: حرام کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: فیصلہ دیتے ہوئے رشوت لینا، انہوں نے فرمایا: یہ کفر ہے، پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ”اور جو شخص اس کے مطابق فیصلہ نہیں دیتا، جو اللہ نے نازل کیا ہے، تو یہی لوگ کافر ہیں“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، امام ابویعلیٰ کے استاد محمد بن عثمان بن عمر سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأحكام/حدیث: 7031]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، امام ابویعلیٰ کے استاد محمد بن عثمان بن عمر سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأحكام/حدیث: 7031]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (5266) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9101 مختصرا)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7031 in Urdu