🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمِرَاءِ .
(مذہبی امور کے بارے میں غیر ضروری) بحث کرنے کے بارے میں جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 707
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَا زَعِيمٌ بِبَيْتٍ فِي رَبَضِ الْجَنَّةِ، وَبِبَيْتٍ فِي وَسَطِ الْجَنَّةِ، وَبِبَيْتٍ فِي أَعْلَى الْجَنَّةِ - لِمَنْ تَرَكَ الْمِرَاءَ وَإِنْ كَانَ مُحِقًّا، وَتَرَكَ الْكَذِبَ وَإِنْ كَانَ مَازِحًا، وَحَسُنَ خُلُقُهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ - وَيَأْتِي حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي حُسْنِ الْخُلُقِ - وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ - إِنْ شَاءَ اللَّهُ -.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”میں اس شخص کے لئے جنت کے اطراف میں ایک گھر، اور جنت کے درمیان میں ایک گھر اور جنت کے بالائی حصے میں ایک گھر کا ضامن ہوں، جو شخص بحث کو ترک کر دیتا ہے، خواہ وہ حق پر ہی کیوں نہ ہو، اور جو شخص جھوٹ کو ترک دیتا ہے، خواہ وہ مذاق کے طور پر ہی کیوں نہ ہو، اور جس کے اخلاق اچھے ہوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے، اچھے اخلاق سے متعلق باب میں، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول حدیث آگے آئے گی، جس کی سند حسن ہو گی، اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 707]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 5328 اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الصغير 16/2، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5324، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 773»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔


Majma al-Zawa'id Hadith 707 in Urdu