الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ فَضْلِ السُّودَانِ .
سیاہ فام لوگوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 7209
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اتَّخِذُوا السُّودَانَ، فَإِنَّ ثَلَاثَةً مِنْهُمْ مِنْ سَادَاتِ أَهْلِ الْجَنَّةِ: لُقْمَانُ الْحَكِيمِ، وَالنَّجَاشِيُّ، وَبِلَالٌ الْمُؤَذِّنُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَقَالَ: أَرَادَ الْحَبَشَ، وَفِيهِ أَبْيَنُ بْنُ سُفْيَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَقَالَ: أَرَادَ الْحَبَشَ، وَفِيهِ أَبْيَنُ بْنُ سُفْيَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سیاہ فام (غلاموں کو) رکھو! کیونکہ ان میں سے تین افراد اہل جنت کے سرداروں میں سے ہیں لقمان حکیم، نجاشی اور سیدنا بلال مؤذن رضی اللہ عنہ“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”حبشی“ مراد لیے ہیں، اس روایت کی سند میں ایک راوی ابین بن سفیان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7209]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11482)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11482»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7209 in Urdu