🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ السُّؤَالِ لِلِانْتِفَاعِ وَإِنْ كَثُرَ .
نفع حاصل کرنے کے لیے سوال کرنا خواہ وہ (سوالات) زیادہ ہی کیوں نہ ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 724
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ انْحَرَفْنَا إِلَيْهِ، فَمِنَّا مَنْ يَسْأَلُهُ عَنِ الْقُرْآنِ، وَمِنَّا مَنْ يَسْأَلُهُ عَنِ الْفَرَائِضِ، وَمِنَّا مَنْ يَسْأَلُهُ عَنِ الرُّؤْيَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الرَّوِيُّ، ضَعَّفَهُ أَبُو دَاوُدَ وَأَبُو زُرْعَةَ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی نماز ادا کر لیتے تھے، تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رخ کر لیتے تھے، ہم میں سے کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کے بارے میں سوال کرتا تھا، ہم میں سے کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے وراثت کے بارے میں دریافت کرتا تھا اور ہم میں سے کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خواب (کی تعبیر) کے بارے میں دریافت کرتا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عمر روی ہے جسے امام ابوداؤد اور امام ابوزرعہ نے ضعیف قرار دیا ہے، جبکہ ابن حبان نے اُسے ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 724]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 724 in Urdu