🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابُ عِتْقِ وَلَدِ الزِّنَا .
زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کو آزاد کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7277
وَعَنْ سُلْمَى بِنْتِ نَصْرٍ الْمُحَارِبِيَّةِ قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ عَتَاقَةِ وَلَدِ الزِّنَا، فَقَالَتْ: أَعْتِقِيهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَسَلْمَى لَمْ أَعْرِفْهَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ ابْنَ إِسْحَاقَ مُدَلِّسٌ.
سلمی بنت نصر محاربیہ بیان کرتی ہیں: میں نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کو آزاد کرنے کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: تم اُسے آزاد کر دو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، سلمی نامی خاتون سے میں واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں، البتہ ابن اسحاق نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7277]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (302/24)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 7277 in Urdu