🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ اللِّعَانِ .
لعان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7842
وَعَنْ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ أَنَّهُ كَانَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ حَتَّى يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ، قَدْ قَضَى الْخَبِيثُ حَاجَتَهُ؟! قَالَ: فَمَا قَامَ حَتَّى جَاءَ ابْنُ عَمِّهِ أَخِي أَبِيهِ، وَامْرَأَتُهُ مَعَهُ، تَحْمِلُ صَبِيًّا وَهِيَ تَقُولُ: هُوَ مِنْكَ، وَهُوَ يَقُولُ: لَيْسَ مِنِّي، فَأُنْزِلَتْ آيَةُ اللَّعَّانِ، قَالَ: فَأَنَا أَوَّلُ مَنْ تَكَلَّمَ بِهِ وَأَوَّلُ مَنِ ابْتُلِيَ بِهِ.
قُلْتُ: لِعَاصِمٍ حَدِيثٌ رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي اللِّعَانِ غَيْرُ هَذَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے جب یہ آیت نازل ہوئی: ”پھر وہ چار گواہ نہیں لے کے آتے“۔ میں نے عرض کی: پہلے وہ چار گواہ لے کے آئے گا اس دوران، خبیث شخص، تو اپنی حاجت پوری کر لے گا راوی کہتے ہیں: ابھی وہ صاحب اٹھے نہیں تھے ان کے چچازاد جو ان کے والد کے بھائی کے بیٹے تھے وہ آ گئے ان کے ساتھ ان کی بیوی بھی تھی جس نے ایک بچے کو اٹھایا ہوا تھا وہ عورت یہ کہہ رہی تھی کہ یہ بچہ تمہارا ہے، اور وہ صاحب یہ کہہ رہے تھے یہ بچہ میرا نہیں ہے، تو لعان سے متعلق آیات نازل ہو گئیں۔ راوی کہتے ہیں: میں اس کے بارے میں کلام کرنے والا پہلا فرد تھا، اور میں ہی اس حوالے سے سب سے پہلے آزمائش کا شکار ہوا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں سیدنا عاصم رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث کو امام نسائی رحمہ اللہ نے لعان کے بارے میں نقل کیا ہے، لیکن وہ اس حدیث کے علاوہ ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطلاق/حدیث: 7842]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط“ (859) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (174/17)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 7842 in Urdu