🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ اللِّعَانِ .
لعان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7844
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: خَوْلَةُ بِنْتُ عَاصِمٍ [ وَهِيَ الْمُلَاعَنَةُ ] الَّتِي فَرَّقَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَهَا وَبَيْنَ زَوْجِهَا.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدہ خولہ بنت عاصم لعان کرنے والی وہ خاتون تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس کی اس کے شوہر سے علیحدگی کروا دی تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطلاق/حدیث: 7844]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (249/24)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 7844 in Urdu