🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ اللِّعَانِ .
لعان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7845
وَعَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ وَابْنُ مَسْعُودٍ: إِنْ قَذَفَهَا زَوْجُهَا وَقَدْ طَلَّقَهَا وَلَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةٌ تَلَاعَنَا، وَإِنْ قَذَفَهَا وَقَدْ طَلَّقَهَا وَبَتَّهَا لَمْ يُلَاعِنْهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابن جریج بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر عورت کا شوہر اس پر زنا کا الزام لگائے، اور اس کو طلاق دیدے اور وہ ایسی طلاق ہو جس میں شوہر کو عورت کے ساتھ رجوع کا حق ہو، تو پھر وہ دونوں میاں بیوی لعان کریں گے لیکن مرد نے عورت پر الزام عائد کیا ہو اور پھر اسے طلاق بتہ دیدی ہو، تو پھر مرد عورت کے ساتھ لعان نہیں کرے گا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کی سند منقطع ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطلاق/حدیث: 7845]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9660)»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع


Majma al-Zawa'id Hadith 7845 in Urdu