الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. بَابُ الْأَكْلِ مِمَّا يَلِيهِ .
اپنے آگے سے کھانا
حدیث نمبر: 7932
عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةُ أَنَّهُ قَرَّبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - طَعَامًا فَقَالَ لِأَصْحَابِهِ:" اذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَلِيَأْكُلْ كُلُّ امْرِئٍ مِمَّا يَلِيهِ".
قُلْتُ: لِعُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ غَيْرُ هَذَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عمر بن ابوسلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا تو آپ نے اپنے اصحاب سے فرمایا تم لوگ اللہ کا نام لو اور ہر شخص اپنے آگے سے کھائے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں سیدنا عمر بن ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث صحیح میں بھی مذکور ہے جو اس روایت کے علاوہ ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی سند نقل کردہ حدیث حسن ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7932]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (230)، أخرجه صحيح البخاري برقم: 5063، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2022، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1857، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3777، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3267، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15902، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2019، 2045، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 230»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 7932 in Urdu