الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ تَحْرِيمِ الْخَمْرِ
شراب کو حرام قرار دیا جانا
حدیث نمبر: 8083
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: حُرِّمَتِ الْخَمْرُ بِعَيْنِهَا الْقَلِيلُ مِنْهَا وَالْكَثِيرُ، وَالْمُسْكِرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ.
قُلْتُ: عَزَاهُ صَاحِبُ الْأَطْرَافِ إِلَى النَّسَائِيِّ وَلَمْ أَرَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ وَرِجَالُ بَعْضِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: عَزَاهُ صَاحِبُ الْأَطْرَافِ إِلَى النَّسَائِيِّ وَلَمْ أَرَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ وَرِجَالُ بَعْضِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: شراب کو بعینہ حرام قرار دیا گیا ہے خواہ وہ تھوڑی ہو یا زیادہ ہو اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں ”اطراف“ کے مصنف نے اس روایت کی نسبت امام نسائی رحمہ اللہ کی طرف کی ہے، لیکن میں نے اس کو (سنن نسائی میں) نہیں دیکھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے۔ جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8083]
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے۔ جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8083]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (12633, 12389, 10841, 10839,10840, 10837)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 8083 in Urdu