الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ اسْتِعْمَالِ الْحَرِيرِ لِعِلَّةٍ .
کسی علت کی وجہ سے ریشم استعمال کرنا
حدیث نمبر: 8672
وَعَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَعَلَيْهِ ثَوْبُ خَزٍّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں سیدنا امام حسین بن علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا ان کے جسم پر خز کا کپڑا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8672]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8672]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2797)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 8672 in Urdu