الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. بَابُ الْحَرَسِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
اللہ کی راہ میں پہرا دینا
حدیث نمبر: 9487
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ حَرَسَ مِنْ وَرَاءِ الْمُسْلِمِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - مُتَطَوِّعًا لَا يَأْخُذُهُ سُلْطَانٌ لَمْ يَرَ النَّارَ بِعَيْنَيْهِ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ، فَإِنَّ اللَّهَ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - يَقُولُ: وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِي أَحَدِ إِسْنَادَيْ أَحْمَدَ ابْنُ لَهِيعَةَ وَهُوَ أَحْسَنُ حَالًا مِنْ رِشْدِينَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِي أَحَدِ إِسْنَادَيْ أَحْمَدَ ابْنُ لَهِيعَةَ وَهُوَ أَحْسَنُ حَالًا مِنْ رِشْدِينَ.
سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اللہ کی راہ میں مسلمانوں کی پہریداری کرتا ہے اور وہ نفلی طور پر ایسا کرتا ہے اسے کسی سلطان نے نہیں پکڑا ہوتا، تو اس کی دونوں آنکھیں آگ کو صرف قسم پورا کرنے کے لئے دیکھیں گی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”تم میں سے ہر ایک اس پر وارد ہو گا“۔
یہ روایت امام أحمد امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ امام أحمد کی دو اسناد میں سے ایک سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ حالت کے اعتبار سے رشدین سے بہتر ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9487]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1490) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (185/20) اخرجه أحمد فى المسند (437/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15185»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9487 in Urdu