🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. بَابٌ فِيمَنْ بَاعَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا .
اس شخص کا بیان جو ان میں سے کوئی چیز فروخت کر دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9725
عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: إِنَّ أَقْوَامًا يُرِيدُونَ أَنْ يَسْتَنْزِلُونِي عَنْ دِينِي، وَلَا يَكُونُ ذَلِكَ حَتَّى أَلْقَى مُحَمَّدًا - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَصْحَابَهُ. مَنْ بَاعَ طَعَامًا أَوْ عَلَفًا مِمَّا أُصِيبَ بِأَرْضِ الرُّومِ بِذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ فَقَدْ وَجَبَ فِيهِ الْخُمُسُ، خُمُسُ اللَّهِ وَسَهْمُ الْمُسْلِمِينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ مجھے میرے دین کے حوالے سے پست کر دیں ایسا نہیں ہو گا یہاں تک کہ میں سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب سے جا ملوں گا جو شخص رومیوں کی سرزمین پر ملنے والی کسی چیز خواہ وہ اناج ہو یا چارہ ہو اسے سونے یا چاندی کے عوض میں فروخت کرے گا، تو وہ ایسی چیز ہو جس میں خمس واجب ہو چکا ہو گا، اور خمس اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتا ہے اور مسلمانوں کا حصہ ہوتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9725]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (298/18)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 9725 in Urdu