الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ غَزْوَةِ بَدْرٍ
غزوہ بدر
حدیث نمبر: 9966
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ: فَكَبَّرَ وَقَالَ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَ وَعْدَهُ وَنَصْرَ عَبْدَهُ".
اُن کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی اور یہ فرمایا: ”ہر طرح کی حمد، اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہے، جس نے اپنے وعدے کو سچا کیا اور اپنے بندے کی مدد کی“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9966]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8471)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 9966 in Urdu