🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1907. إن الله تعالى يقول: إذا أخذت كريمتي عبدي في الدنيا ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں دنیا میں اپنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1904
«إن الله تعالى يقول: إذا أخذت كريمتي عبدي في الدنيا لم يكن له جزاء عندي إلا الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں دنیا میں اپنے بندے کی دو محبوب چیزیں (یعنی آنکھیں) واپس لے لیتا ہوں (اور وہ اس پر صبر کرتا ہے)، تو میرے ہاں اس کے لیے جنت کے سوا کوئی اور بدلہ نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1904]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أنس. الترغيب 4/155: حب – ابن عباس. حم – أبي أمامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1904 in Urdu