🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1908. إن الله تعالى يقول: أنا عند ظن عبدي بي إن ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1905
«إن الله تعالى يقول: أنا عند ظن عبدي بي إن خيرا فخير وإن شرا فشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے اس گمان کے قریب ہوتا ہوں جو وہ میرے بارے میں رکھتا ہے، پس اگر وہ اچھا گمان رکھتا ہے تو اس کے لیے بھلائی ہے اور اگر برا گمان رکھتا ہے تو اس کے لیے برائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1905]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس حل] عن واثلة. الصحيحة 1663: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1905 in Urdu