الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3653. سووا صفوفكم فإن تسوية الصفوف من إقامة الصلاة
اپنی صفیں سیدھی کرو، کیونکہ صفوں کو سیدھا کرنا نماز ....
حدیث نمبر: 3647
«سووا صفوفكم فإن تسوية الصفوف من إقامة الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی کرو، کیونکہ صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے قیام کا حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3647]
”اپنی صفیں سیدھی کرو، کیونکہ صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے قیام کا حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3647]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د هـ] عن أنس. صحيح أبي داود 674: الطيالسي، الدارمي، عم، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3647 in Urdu