الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3654. سووا صفوفكم لا تختلف قلوبكم
اپنی صفیں سیدھی کرو، تاکہ تمہارے دلوں میں اختلاف نہ ....
حدیث نمبر: 3648
«سووا صفوفكم لا تختلف قلوبكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی کرو، تاکہ تمہارے دلوں میں اختلاف نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3648]
”اپنی صفیں سیدھی کرو، تاکہ تمہارے دلوں میں اختلاف نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3648]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الدارمي] عن البراء. صحيح أبي داود 670: الطيالسي، حم، د، ن، ابن خزيمة، حب، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3648 in Urdu