الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5145. لقد طاف الليلة بآل محمد نساء كثير كلهن تشكو زوجها ....
آج رات محمد ﷺ کے گھرانے کے پاس بہت سی ....
حدیث نمبر: 5137
"لقد طاف الليلة بآل محمد نساء كثير كلهن تشكو زوجها من الضرب وايم الله لا تجدون أولئك خياركم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آج رات محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کے پاس بہت سی عورتیں آئیں، ان سب کو اپنے شوہر کی مار پیٹ کی شکایت تھی، اللہ کی قسم! تم ان مارنے والوں کو اپنے میں سے بہتر لوگ نہیں پاؤ گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5137]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن هـ حب ك] عن إياس الدوسي. المشكاة 3261.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5137 in Urdu