الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5146. لقد قرأتها - يعني سورة الرحمن - على الجن ليلة ....
میں نے یہ سورت (سورۃ الرحمن) جنوں کی رات میں ....
حدیث نمبر: 5138
«لقد قرأتها - يعني سورة الرحمن - على الجن ليلة الجن فكانوا أحسن مردودا منكم كنت كلما أتيت على قوله {فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ} قالوا: ولا بشيء من نعمك ربنا نكذب فلك الحمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے یہ سورت (سورۃ الرحمن) جنوں کی رات میں جنوں کو پڑھ کر سنائی تھی، تو ان کا جواب تم سے بہتر تھا، جب بھی میں اللہ کے اس فرمان پر پہنچتا: «فَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ» تو وہ کہتے: اے ہمارے رب! ہم تیری کسی نعمت کو نہیں جھٹلاتے، پس تیرے ہی لیے تمام تعریف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5138]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن جابر. الصحيحة 2150: البزار، ك، البزار، ابن جرير - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5138 in Urdu