🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
886. أربع في أمتي من أمر الجاهلية لم يدعهن الناس: الطعن ....
میری امت میں جاہلیت کی چار باتیں ایسی ہیں جنہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 884
«أربع في أمتي من أمر الجاهلية لم يدعهن الناس: الطعن في الأنساب والنياحة على الميت والأنواء مطرنا بنوء كذا وكذا والإعداء جرب بعير فأجرب مئة بعير فمن أجرب البعير الأول» ؟!
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں جاہلیت کی چار باتیں ایسی ہیں جنہیں لوگ ترک نہیں کریں گے: نسب پر طعنہ زنی کرنا، میت پر نوحہ کرنا، ستاروں سے بارش منسوب کرنا کہ ہم پر فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی، اور بیماری لگنے کا عقیدہ کہ ایک اونٹ کو خارش ہوتی ہے تو وہ سو اونٹوں کو خارش زدہ کر دیتا ہے، (اگر ایسا ہے تو) پہلے اونٹ کو کس نے خارش زدہ کیا تھا؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 884]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 735.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 884 in Urdu