🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
887. أربع قبل الظهر ليس فيهن تسليم تفتح لهن أبواب السماء
ظہر سے پہلے کی وہ چار رکعتیں جن کے درمیان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 885
«أربع قبل الظهر ليس فيهن تسليم تفتح لهن أبواب السماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر سے پہلے کی وہ چار رکعتیں جن کے درمیان میں سلام نہ پھیرا جائے (یعنی اکٹھی پڑھی جائیں)، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 885]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د الترمذي في الشمائل ابن خزيمة] عن أبي أيوب. المشكاة 1168، صحيح أبي داود 1135.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 885 in Urdu