الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. سعيد بن المسيب، عن بلال
سعید بن مسیب کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1074
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ بِلَالًا، أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ مَرَّةً، فَقِيلَ: إِنَّهُ نَائِمٌ، فَنَادَى: " الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ فَأُقِرَّتْ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ.
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کی اطلاع دینے آئے تو انہیں بتایا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سو رہے ہیں، تو انہوں نے پکارا: ”نماز نیند سے بہتر ہے“ پھر یہ فجر کی اذان میں شامل کر دیا گیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1074]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 354، حدیث 1078»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1074 in Urdu