الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. سعيد بن المسيب، عن بلال
سعید بن مسیب کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1075
[ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى، ثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ بِلَالٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي سَفَرٍ، فَنَامُوا حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَأَمَرَ بِلَالًا فَأَذَّنَ، ثُمَّ صَلَّوْا رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، ثُمَّ صَلَّوُا الْغَدَاةَ.
سعید بن مسیب سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، بلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، تو لوگ سو گئے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلال کو حکم دیا تو انہوں نے اذان دی، پھر انہوں نے فجر کی دو رکعت (سنت) پڑھیں، پھر فجر کی (فرض) نماز پڑھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1075]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 354، حدیث 1079»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1075 in Urdu