الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. عطاء، عن ابن عباس
عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11341
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الِاغْتِيَالِ، ثُمَّ قَالَ: " لَوْ ضَرَّ أَحَدًا لَضَرَّ فَارِسَ وَالرُّومَ. قَالَ ابْنُ بُكَيْرٍ: " وَالِاغْتِيَالُ: أَنْ يَطَأَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ تُرْضِعُ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 'اغتیال' سے منع فرمایا، پھر فرمایا: ”اگر یہ کسی کو نقصان پہنچاتا تو فارس اور روم کو ضرور پہنچاتا۔“
ابن بکیر کہتے ہیں: اغتیال سے مراد یہ ہے کہ آدمی اپنی بیوی سے اس حال میں مباشرت کرے جبکہ وہ بچے کو دودھ پلا رہی ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11341]
ابن بکیر کہتے ہیں: اغتیال سے مراد یہ ہے کہ آدمی اپنی بیوی سے اس حال میں مباشرت کرے جبکہ وہ بچے کو دودھ پلا رہی ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11341]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 169، حدیث 11389»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11341 in Urdu