الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12305
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ ": وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت یہ تھی: ”اور اس دن سے ڈرو جس میں تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے“ [سورۃ البقرہ: 281] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12305]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 23، حدیث 12357»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12305 in Urdu