🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12306
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ قَالَ: مَنْ تَبِعَهُ كَانَ لَهُ رَحْمَةً فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَمَنْ لَمْ يَتْبَعْهُ عُوفِيَ مِمَّا كَانَ يُبْتَلَى سَائِرُ الْأُمَمِ مِنَ الْمَسْخِ وَالْخَسْفِ وَالْقَذْفِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ”اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے“ [سورۃ الانبیاء: 107] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی اس کے لیے دنیا و آخرت میں رحمت ہے، اور جس نے پیروی نہ کی وہ اس عذاب سے محفوظ رہا جو دوسری امتوں پر آیا، یعنی مسخ، زمین میں دھنسایا جانا، اور پتھراؤ کیا جانا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12306]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 23، حدیث 12358»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12306 in Urdu