🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. الشعبي عن ابن عباس
شعبی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12529
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: أَتَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْرًا، فَقَالَ: " مَا هَذَا؟ " فَقَالُوا: دُفِنَ أَوْ دُفِنَتِ الْبَارِحَةَ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: " فَصَفَّنَا خَلْفَهُ، ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک قبر کے پاس آئے تو فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: یہ گزشتہ رات دفن کی گئی ہے (یا: دفن کیا گیا ہے)۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے صف بنائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر نماز پڑھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12529]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 94، حدیث 12582»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12529 in Urdu