الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
139. الشعبي عن ابن عباس
شعبی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12530
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ زَكَرِيَّا الْإِيَادِيُّ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ قَيْسٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَتَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْرًا، فَقَالَ: " مَا هَذَا؟ " فَقَالُوا: دُفِنَ الْبَارِحَةَ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: " فَصَفَفْنَا خَلْفَهُ، ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک قبر کے پاس آئے تو فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: یہ گزشتہ رات دفن ہوا ہے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے صف بنائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر نماز پڑھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12530]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 94، حدیث 12583»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12530 in Urdu