الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. مجاهد، عن ابن عمر
مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13433
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ سَأَلَ رَجُلٌ عَنِ الْفَضِيخِ قَالَ: وَمَا الْفَضِيخُ؟ قَالَ: نَفْضَخُ الْبُسْرَ، ثُمَّ نَجْعَلُ مَعَهُ التَّمْرَ، ثُمَّ نَذَرُهُ وَنَشْرَبُهُ، قَالَ: ذَلِكَ الْفَضُوخُ، وَلَقَدْ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ، وَإِنَّ عَامَّةَ شَرَابِهِمُ الَّذِي تَذْكُرُ ".
ایک آدمی نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے فضیخ کے بارے میں پوچھا، انہوں نے فرمایا: فضیخ کیا ہے؟ اس نے کہا: ہم کچی کھجور کو کچل لیتے ہیں، پھر اس میں خشک کھجور ملا دیتے ہیں، پھر اسے چھوڑ دیتے اور پی لیتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا: ”یہی فضوخ ہے، اور شراب تو حرام کر دی گئی ہے، اور تم جس کا ذکر کر رہے ہو وہی عام طور پر ان کا مشروب تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13433]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 404، حدیث 13490»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13433 in Urdu