الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
318. عمرو بن الوليد، عن عبد الله بن عمرو
عمرو بن ولید کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13619
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ أَبُو حَبِيبٍ، قَالَ: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، هَلْ تُحِسُّ بِالْوَحْيِ؟ قَالَ: نَعَمْ ؛ أَسْمَعُ صَلَاصِلًا، ثُمَّ أَسْتَثْبِتُ عِنْدَ ذَلِكَ، وَمَا مِنْ مَرَّةٍ يُوحَى إِلَيَّ، إِلَّا ظَنَنْتُ أَنَّ نَفْسِي تَفِيضُ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، کیا آپ کو وحی کا احساس ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، میں گھنٹیوں کی سی آواز سنتا ہوں، پھر اس وقت میں چپ ہو جاتا ہوں، اور جب بھی مجھ پر وحی نازل ہوتی ہے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ گویا میری جان نکل جائے گی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13619]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 16، حدیث 22»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13619 in Urdu