🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
700. ما أسند عقبة
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15043
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَا: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُبَيْشٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ نَكَحَ امْرَأَةً، فَجَاءَتْ أَمَةٌ سَوْدَاءُ فَزَعَمَتْ أَنَّهَا أَرْضَعَتْهُمَا، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ ذَكَرَ الثَّانِيَةَ وَقَالَ: " إِنَّهَا كَاذِبَةٌ " وَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَالَ: فَكَيْفَ وَقَدْ قِيلَ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (ابن أبي حسين)
سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک عورت سے نکاح کیا، پھر ایک سیاہ فام لونڈی آئی اور دعویٰ کیا کہ اس نے ان دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ میں نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے منہ پھیر لیا، پھر میں نے دوبارہ ذکر کیا اور کہا: وہ جھوٹی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا: ”بھلا کیسے، جبکہ یہ بات کہی جا چکی ہے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15043]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 352، حدیث 972»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15043 in Urdu