🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
934. أم حبيبة بنت العرباض، عن أبيها
ام حبیبہ بنت عرباض کی اپنے والد سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ سے روایت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15739
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنَا أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، عَنْ أَبِيهَا " أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبُعِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ، وَنَهَى عَنِ الْمُجَثَّمَةِ، وَأَنْ تُوطَأَ الْحَبَالَى حَتَّى يَضَعْنَ مَا فِي بُطُونِهِنَّ.
ام حبیبہ بنت عرباض رحمہا اللہ اپنے والد سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن ہر کچلی والے درندے اور ہر پنجے والے پرندے سے منع فرمایا، اور مجثمہ (باندھ کر نشانہ بنائے جانے والے جانور) سے منع فرمایا، اور اس بات سے منع فرمایا کہ حاملہ (قیدی) عورتوں سے مباشرت کی جائے یہاں تک کہ وہ اپنا حمل وضع کر لیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15739]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 259، حدیث 648»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15739 in Urdu