🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. قيس بن أبي غرزة الغفاري، ويقال: الجهني، ويقال: البجلي
سیدنا قیس بن ابی غرزہ غفاری رضی اللہ عنہ، انہیں جہنی اور بجلی بھی کہا جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16007
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ، ثَنَا شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي غَرَزَةَ، قَالَ: كُنَّا نَتَبَايَعُ فِي السُّوقِ بِالْمَدِينَةِ وَنُسَمِّي أَنْفُسَنَا السَّمَاسِرَةَ، فَجَاءَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَسَمَّانَا بِأَحْسَنِ اسْمٍ مِمَّا كُنَّا نُسَمِّي بِهِ أَنْفُسَنَا، فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ! إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ اللَّغْوُ وَالْحَلِفُ، فَشُوبُوهُ بِشَيْءٍ مِنَ الصَّدَقَةِ، يَعْنِي فَشُوبُوهُ اخْلِطُوهُ.
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم مدینہ کے بازار میں خرید و فروخت کرتے اور اپنے آپ کو دلال کہتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں اس سے بہتر نام دیا جو ہم خود اپنے لیے رکھتے تھے، اور فرمایا: ”اے تاجروں کی جماعت! اس خرید و فروخت میں لغو باتیں اور قسم شامل ہو جاتی ہیں، لہٰذا اسے کچھ صدقہ کے ساتھ ملا لیا کرو۔“
راوی کی وضاحت: اس لفظ کا مطلب ہے اسے ملانا، خلط کرنا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16007]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 358، حدیث 916»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16007 in Urdu